تفصیل وار

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، تفصیلاً۔ "اس کی جزئی سجاوٹ تفصیل وار مع کمروں کے دکھلائی گئی تھی"      ( ١٩٣٢ء، قدیم نہرو نہر مندان اودھ، ١٦٥ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'تفصیل' کے ساتھ فارسی سے لاحقہ (مثل مانند) لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ متعلق فعل کے طور پر اردو میں مستعمل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "قدیم اردو مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، تفصیلاً۔ "اس کی جزئی سجاوٹ تفصیل وار مع کمروں کے دکھلائی گئی تھی"      ( ١٩٣٢ء، قدیم نہرو نہر مندان اودھ، ١٦٥ )